+ All Categories
Home > Documents > میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1...

میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1...

Date post: 31-Mar-2021
Category:
Upload: others
View: 5 times
Download: 0 times
Share this document with a friend
41
Novel Hi Novel Visit us at. http://novelhinovel.com Novel Hi Novel 1 䆀 ᎄ 䥞 ✍اتار را ہ ا ئ╌ Ⳕ㈉ ول ن ول ن ل ب پ ی رز ش
Transcript
Page 1: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

1

صحرائے تمنا میں

رہ انوار راجپوت

کےقلم سے مائ

اول ہی

اول ن

ن

ب لپ

ی

ررز

ش

Page 2: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

2

اہ!

ت

ان

رمائش پر آپ س کے

اول نے رائٹر کی ف

اول ہی ن

ن اری وی

ماول ہ

لیے یہ ن

اول میں

ا ہے۔ اس ن

ت

ڈٹ رائٹر کو جان

اول کا سارا کری

پیش کیا ہے۔ اس ن

ان خطا کا پتلا

اول کی لطیوںں کیہےغلطیاں بھی ممکن ہیں کیونکہ ان

و اس ن

نے نہیں ہوگی صرف اور صرف رائٹر ہی ہوگا وی

ف صر زمہ دار وی

اسے بہتر انداز سے سنوار کر آپ س کے سامنے پیش کیا ہے

اول کو پڑھیے اور اس پر تبصرہ کرکے رائٹر کی حوصلہ افزائی

یجیےاس ن

اری جی میل پر رابطہماولوں کا پی ڈی ایف بنوانے کے لیے ہ

کرںاپنے ن

[email protected]

شکریہ

اول

اول ہی ن

ادارہ ن

Page 3: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

3

Www.NovelHiNovel.ComWebsite :

FaceBook : FB/NovelHiNovel

[email protected] :

Whatsapp : +923155734959

Page 4: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

4

اول

اول ہی ن

ن

آؤ لے چلوں تمہیں

ادراک کے اس ن ار

بےشمار ہیں لجہاں خیا

دنیا سی عجیب ی ا

سے بہت دور اس بےہنگم دنیا

دنیا اور رنگیلی ںیکسا ی ا

صرف ہیں جہاں

رطرفمرجا ہم ہ

اول ہی

اول ن

ن

Page 5: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

5

صحرائے تمنا میں

رہ انوار راجپوت از

مائ

تجربہ ہے یساکا سفر ا زندگی

ان کی ہیں بھی بے کراں وسعتیں میں جس

۔۔۔۔۔۔۔۔بھی ںدامانیا اور ان

بھی ے ھپیڑ،ن ادسموم کے ہیں جھونکے بھی اور پرکیف ن ادصبا کے لطیف میں اس

۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔ہے اور حرمان و حزن بھی جہد بھی کی ئین ا جو سوکھ کی میں جس

ازک خیا کے پروں جیسی تتلی میں اس

نوچنے والے گدھ اور مردار کا گو ہیں بھی ںلیان

ت

س

۔۔۔۔۔۔۔بھی نحوستیں جیسی

راموشیا کی ماضی کہیں والے سفر میں ینےکے اس مسلسل اور تھکا د زندگی

و ہیں بھی ںخود ف

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوف بھیبھاگنے کا "۔۔۔تمناوؤں کے جگنوؤں کے پچھے نگے پیر کہیں

Page 6: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

6

ان زندگی

ر انمصحرا " سے ضرور " تمنا کے رہنے والے سفر میں یکے اس مسلسل جار ہ

ا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ت

گزرن

رر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ن اوجود کے ن اؤں میں حقیقت اس

زمگ ہا ر

ا منزل ہے ن

ن

ر ن ار اس صحرا سے نہیں یضرور لیکنم ںبعض اوقات جھولیا ، لوٹیں ہی شکولل الیکہ ہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں جاتی سے بھر بھی تعبیر

" گنے کے بجائے جھویبھا سراب تمنا کے پیچھے ہے کہ کسی ۔۔بس ضرورت اس امر کی

۔۔۔۔جائے ۔۔۔"۔ کر لیا کو تسلیم اور الص حقیقت ینبہتر ہوئی ڈای میں

*

ر دور میں ہے عورت کی پتام مختلف ہوتی محبت ہ

ع

ت

ت

ہے )اپنے ی

ر ں

دلچسپ ن ات یاس نے ئ

(کی

لگی ،کسول اور ازن ار کو بھی لیبا؟ دلچسپ و ر وہ کیسے اچھا

انگوں کی ہسے سنو )جمیر ناب زرا دھیا یکھود

کہا جیسے یسے اتھ اھا کر ابنا کر یچونکڑ نے ن

را استاد ر کوئی

نے ہو ہو (کا سوال سمجھا ضین ا ئ

Page 7: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

7

م

مہہہہ

والے کان بھی

متوجہ ہوئے سناؤ ۔۔سن

وہ محبت کو اپنے محبت ہو جائے و جوانی عورت کو بچپن میں اگر

ت

طرح ن التی اندر چے کیی

ا ہے کہ اسے یقینہے اسے

ت

ا پرندہ وہ خود کو محبت ضرور مل جائے گی یہہون

ت

آسمان پر اڑن

ہے ۔۔۔۔۔ محسوس کرتی

محبت کو حاصل ہے ہو جاتی انییومحبت ہو جائے و عورت د میں اگر عورت کو جوانی اور

رن ان کرنے کو تیا وہ کچھ بھی کرنے کے لیے

ت

جان کا روگ ہے محبت عورت کی ہوتی بیٹھی رف

ہے بن جاتی

اگر عورت کو اور Maturity ا اسے ن انے کی عمر میں کی

امید محبت ہو جائے و عورت ن

ا ہوتی

کوشش کرتی کوئی ہیہے ن

ت

رار دمحبت ہے وہ اپنے اندر پ

ت

رم ف کم ہے ،اپنی یتی کو ر

کرتیہو کر خو یکے سامنے کھڑ آئینے ہے خود ہی پر شرمسار ہوتی عقلی

ں

ع

ت

ت

ہے د کو لان

ر دور میں دل سے محبوب کے لیے لکینمہے ہوتی مخلص عورت ہ

ر دور میں یعنیمکیا یہل نے ز۔۔کسو آتی عورت جان کو عذاب کرنے سے بعض نہیں ہ

امے میں مخلص ہوتی محبت کس دور میں مرد کی اور

مرد کو گھسیٹا ہے ؟ ازن ار نے عورت ن

Page 8: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

8

ن ا نے زوردار قہقہہ ہو لیبامحبت اور مخلص ۔۔۔۔ر کی مرد

اک کھینچی ر کینے ازن ا لیبالاڈلے ,ر ہوتی مخلص نہیں دور میں محبت کسی کی مرد

۔۔ ن

ن ا پر غصہ آ اس بےعزتی ر کو مردوں کیبھلا ،ازن ا کیسے وہ

۔۔۔نے بولنا شروع کیا لیبا۔۔اب ر یکھود

ختم محبت ختم شدہ ہے کھیل طرح محبت ہوتی کی کے کھیل یمرد کو گڈا گڈ میں بچپن

نے اتھ جھاڑے( لیبا)ر

محبت " کہ مرد کی نہیں ڈھلی جوانی ہے عورت کی مرد کو عورت کا حسن کھینچتا میں جوانی اور

"خس کم جہاں ن اک

Maturity اور سے تنگ آکر و کبھی ئیتنہا کبھی مرد کو دل بہلانے کے لیے عمر میں کی

رے ہے جو کہ جوان عورت سے محبت ہو جاتی سے تنگ آکر کسی ںیوذمہ دار

ند دن ئ

ا ہے کہ معاشرہ کیا لہے پھر خیا زوروں سے ہوتی

ت

محبت اپنا ہوئی کہے گا وہ زوروں سے آن

ہے بہاتی آنسوںسے کر الموشی یکھانجام د

" ر دور میں محبت کے س ۔۔مرد کیما ہے ۔۔۔ اکیڑ کو و ہ

ت

ہو ہون "

Page 9: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

9

نے اٹھتے ہوئے کہا لیبار

رھائی یےز فضول

اک ر

۔۔اور تبصرے ازن ار نے ن

امے میںکر عو بیٹھ محفل میں کس نے کہا تھا کہ عورو ں کی تمہیں و

مرد کو گھسیٹو رت ن

آئی کے روٹھنے پر ہنسی کو بھائی ہ۔۔جمیر

ام " بد سنا ہے کسی بتاؤ بھلا کبھی :۔*

یعگاہ سنا ،بندرگاہ سنا مگر "بد گاہ " ۔۔۔کمیں یعگھر کا ن

ا سنا ۔۔نجانے وہ کونسی گاہ " کبھی

ام کی تھی یگھڑ ن

تمہارے دادا ( ٹوٹنے پر پلیٹ نیم) تختی ن

کبھی گاہ لکھ گیا یعجگہ " بد عثمان" کی یعاس کمبخت کو لے آئے جو راتئش گاہ "بد

) ج

ر آتے جاتے نیم یدادمجو یتیںبچارے کو کوسنے د ہی یسےو ا لیتیں یکھد پلیٹ گھر سے ن اہ

رسوں پہلے نیم تھا ،صرف بھولتا نہیں انہیں بھی کا قصہ آج جوانی کی یتھا داد ہو کر گیا پلیٹ ئ

ام ہی پلیٹ نیم

ام بھی انہیں ںکیو کا ن

راد کے ن

تھے "ارے الص سند نہیںکچھ گھر موجود اف

ام ہیں کیسے یہ

انوں کے نہیں ہکسول ،جمیر ل،یبار ن

ام ہوں " ںبوٹیو یمانو جڑ ۔۔۔ان

کے ن

اموں کو داد د الفاظ میں وہ انہیں اکثر وبیشتر

تھی نہیں یہوجہ اس کی تیںکر ن ادادا کے رکھے ن

ام دادا نے رکھے تھے اس کی

ام اردو کے بجا تھی یہوجہ کے ن

رکیکہ دادا نے ن

ت

اور ،عربیئے ئ

Page 10: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

10

ام سیکھنے کو کئی یداد رکھے تھے سادہ زن ان بولنے وای میں فارسی

لگ جاتے ، ہی میں دن ن

یتھے کارون ار بہت شوقین اور بولنے کے سیکھنے زن انیں نئی تھا کہ دادا نئی ںیوقصہ کچھ

جول تھا میل سےوجہ سے بہت لوگوں سے روابط تھے طرح طرح کے لوگوں ہونے کی

رکی

ت

ر اپید سو گھر میں تھی بولنا آتی اور فارسی دادا کو ئمرکیہونے والے ہ

ت

ام ئ

ن ا فارسی چے کا ن

(رکھا گیا میں عربی

۔۔۔ات۔۔اتں جی و وہ چونکی ن اکو ن ازو سے پکڑ کر ہلا ہجمیر نے ن اس بیٹھی یبھلا ۔۔داد بتاؤ

کہا ۔۔۔ کیا یداد

۔۔۔۔۔۔۔۔ گاہ " کیا یعکہ " بد تھی کہہ رہی میں ارے

وجہ سے رام اب اس کی ن ا پر غصہ آ ہکو جمیر لیبا۔۔۔ر پھر سے شروع ہو گئیں یداد لو

کہانی

ن

سی

غیر بھی اس کا دماغ ابھی تھی جا رہی وجہ سے سنائی اور جس کی پڑے گئی یپھر

ا آج پھر د کیسے تھا )حاضر بھیحاضر

ت

ڈہون دو چار دن و یحاضر تھا( اب غیر ن اکا شرف ن ا اری

چلے گ

آئی پر ہنسی ہکو جمیر لیبار

Page 11: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

11

ئیںیکھاد کے ہنسنے پر آنکھیں لیبانے ر یہو ۔۔۔داد مسکرا رہی ںکیو تم

داد تھی بھول گئی لیبار افف

گاہ بننے کا یعدلچسپ بد دہن ا ز ن اکستان بننے سے بھی یکے ج

ہوں و ہلنا،بولنا،ہنسنا،اٹھنا منع ہے قصہ سنا رہی

انی سلام

رش نے اتل کمرے میں ن انی ائ

۔۔۔ کو سلام کیا داخل ہوتے ہوئے ن

انییصدقے وار میں واسلام

ہوئیں ینواسے پر فورا صدقے وار ۔۔ اور ن

رش کی نکا دھیا یکہ داد نے سکھ کا سانس لیا لیبار قصہ سنانے وایطرف ہوا و اب ائ

رہ گئی میں ن ات بیچ

رش رک کر کے حاضر نے پھر سے غیر ہرات ۔۔جمیر کیسا یوآپ کا انٹرو بھائی ائ

ت

ہونے کا ارادہ ئ

رش سے پوچھا ائ

رش کی سے اپنے کمرے کا رخ کیا طنے احتیا لیبار کیانظروں نے ا ائ

ت

)کہ اس س کا تعاق

رش کو بے چین طاحتیا کی رش تھی بوند جیسی پہلی ن ارش کی لڑکی یسنہر یہ،تھی کرتی ائ جو ائ

( تھی یپر گر زمیں کے دل کی

Page 12: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

12

رد کافی وہ انی اور کسول کے ساھ ن اتیں ہجمیر ئ

ا رات ن

ت

اب ۔۔لیکن تھیں سو گئیںتخت پر کرن

رش کا ذہن غیر حاضر تھا ائ

"۔* ام سے تعمیر یعبد

ا تہ ح حال کہیںمگر ضرور تھی یمقد کوٹھی یہشدہ گاہ " کے ن

سے ن

ر اس کے راتئشی تھی رکھا تھا حصے کو پھلدار درختوں نے چہار اطراف سے گھ

تیس سے رخصت ہوئے بھی عثمان کو دنیا یعگاہ " لکھا تھا جبکہ بد یعپر " بد کوٹھی بھی آج

سال ہوگئے

ھ افاق اور محبت سے بچوں کے سا یماں کے سائے تلے بیو بھی آج دونوں بیٹے لیکن

تھے گاہ " کے راتئشی یع"بد

رے

جاسرہ کی ثون ان اور بیگم ئ پ دو ب

اور کسول لیبار تھیں ہی ااںب ی

ہاور جمیر ازن ار تھے ںاولاد کی چھوٹے ودان اور دب

ہے رہتی بھی بیٹی عثمان کی یعسکندر ،بد فاصلے پر امینہ گاہ سے کچھ ہی یعبد

رش اور فاتحہ ان کے چے ہیں ائ

Page 13: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

13

ہو رات تھا سو گزارا سہل انداز میں تھی خوشبو پھوٹتی رشتوں سے مروت کی تمام

ہوگا الجھا تھا کہ آج کل جو ہو رات ہے اس کا انجام کیا کا ذہن اس ن ات میں ہجمیر

رد کافی وہ ںن ارکیا سے پچھلے لان کی ئ

وہ اتل سستانے کے لیے یدو گھڑ تھی کر رہی س

گئی کے ساھ رکھے لوہے کے جھولے پر بیٹھ اریود کمرے کی

لگیاس گرم ہوا کے ن اوجود وہ انگھنے کس قدر گرم تھی ہوا بھی کی ںگرمیو یہ افف

جا رات تھا اپنی ثون ان کی لیبان ار ن ار ر ندھیا

کے لبوں ہ۔۔۔۔جمیرلڑکی انوکھی طرز کی جای

آئی

مڈال میں جھوی کی کسیتمنا مگر مضبوط ۔۔۔۔جو اپنے حصے کی ۔۔۔۔انوکھیپر مسکراہ

تھی رہی

ہآواز پر جمیر کی یداد سے آئے تھے ۔۔اتل کمرے سے آتی بھاوج خیر تمہارے بھائی دب

کا پورا جسم کان ہوا

اچھی کی کو سال ہو چلا ،قیصر گنیآئے تھے کے سلسلے میں اور قیصر ہجان وہ جمیر امی جی

ر بھر میں مہینے کے بھی ہجمیر لگ گئی بھی ینوکر

بھابھی بھائی ہیں زپیپر سال کے یآر

Page 14: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

14

اد کہ اب بچوں کی چاہتے ہیں

آپ سے ،ثون ان نے ان سے کہا ہے کہ جائے میں یکر د یش

۔۔خوشی بتا دوں گی سے مشورہ کر کے انہیں بھیاور جاسرہ بھا بھائی کے لہجے سے دب

تھی جھلک رہی

کا چہرہ لیباطور پر ر یشعور و غیر یکھاکو د جاسرہ نے حسرت سے اس خوشی بیٹھی ن اس

کو سال ہوا اور اب گنی کی ہجمیر تھیں ہم عمر ہی ہاور جمیر لیبا۔۔ر ن ا آنکھوں کے سامنے آ

اد

تھی ن ات نہیں کوئی بھی یسیچلا تھا اب ا سلسلہ نہیں کوئی یساا کا ابھی لیباجبکہ ر بھی یش

الندان کی لیبا رجائے و موازنہ کیا خوبصورت تھی ہجمیر ن ا ل کم رترت تھییباکہ ر

بہن وقتوں میں یسےا تھی ن ات قسمت کی لیکن خوبصورت تھی دہن اسے ز ںلڑکیو یسار

ر ںبھائیو

یاہ بھر سی ہے مگر ۔۔۔جاسرہ نے اوکھی آس ہوتی یسے ئ

اد کی لیباکے ساھ ر ہہوں جمیر و کہتی بلکہ میں و خوب کہی یہ

کسول و کر دو رہ گئی بھی یش

ن ا نے مشورہ د یداد جائے گی یکھید بعد میں اس کی

Page 15: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

15

اد

چلا معاملہ نہیں کوئی یساا کا ابھی لیباجان اور ر ہے امی یضرور رشتہ بھی کے لیے یش

سے کہا گی۔۔جاسرہ نے سنجید

( دل کو کچھ ہوا ۔۔کے ہجمیر اتل کمرے کے ساھ بیٹھی )

ا کر رشتہ تیاواتں ر مکمل ہوئی تعلیم کی ںبچیو ںیہا ہے بھابھی کا کیا رشتے

ںآپ فکر ن

دب

ت

یکھاکو د نیسے جیٹھا نے رسان

ا ن ات پر قائم ہیں اپنی ازن ار کے لیے تھی یہے آپ نے زن ان د یکسول و وہ میر رہ گئی اور

ن

کروائی داتنی دن انے دب

ن ا سر ہلا نے مسکرا کر اتں میں جاسرہ

* ر کر رہی کیا۔

نکالتے ہوئے پو کی سے ن انی یجہو ازن ار نے ف

ت

چھابوت

چپس نہیں کہا )جیسے مصروف لہجے میں ہوں کسول نے انتہائی رہے چپس بنا رہی نہیں یکھد

ہو ( رکھ رہی دبنیا کی یم،ڈ

رائی اچھا

نکالے کر رہی مجھے ہو چپس ف

ت

ہو ازن ار نے دای

Page 16: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

16

رائی نہیں چپس

ر کیا کر رہی آلو ف رائ ہوں کسول نے فورا حساب ئ

رائی ہی و آلو کی اتں

کا دفاع کیا غلطی ہو ازن ار نے اپنی کر رہی چپس ف

الا جو کہ دونوں کو ڈ میں کو بیچ لیبار آتی بتاؤ ۔۔۔ازن ار نے کچن میں اب تم ہی لیبار ارے

ا د

ت

تھی کر فورا واپس جانے لگی یکھبحث کرن

ا کہ تم دونوں پھر سے شروع ہو گئے و معاف ہی مجھے

ت

مجھے اگر پتا ہون

ہو و میںرکھو ب

ج

ا آتی مگر کچن میں سوئم کا حصہ بن جاتی عظیم

کا رخ کرتے ہوئے اتھ نے واپسی لیبار ن

جوڑے

تھی بوی ال ل لہجے میںاپنے لیباکتنے دنوں بعد ر آئی کے انداز پر کسول کو ہنسی لیبار

۔۔۔ تھی پچھلے کچھ دنوں سے کچھ اداس اداس معلوم ہو رہی

* یتمہار آمد آمد ہے سنا ہے ارے مبارک ہو ہجر کا موسم جانے والا ہے ،وصال کی۔

اد

آئی کے کمرے میں ہجمیر ھاکچن سے سید لیباہے ۔۔ر ہو رہی یش

ار نہیں یمیرمنے اصلاح کی ہجمیر یہ

ا

ا میں ن

اد ن ان ا ن

۔۔ ر نہیں یتم سے ش

ہنسی د ہین ات پر خو اپنی لیباکروں گ

Page 17: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

17

ڈے مذا پر مجھے ہنسی تمہارے

گھماؤ جمیر آئی نہیں اس بھوی

ت

کو گھورا لیبانے ر ہن ات م

چھائی گیسنجید میکدکے چہرے پر لیبار

ابی ہسوچا ۔۔جمیر نے کیا تم

ت

سے پوچھا نے بےن

نے سچ بولا لیباسوچا ۔۔ر نے کچھ نہیں میں

اد و

ہوئی انیکو حیر ہجمیر کر لو گئی یتم ش

اد ہو گئی بھی ہے کسول کی ہو رہی بھی یو تمہار اتں

نے لیباہے ۔۔ر ہوتی و س کی یش

کوشش کی لہجے کو عام بنانے کی

کے انداز میں ہ۔۔جمیر ہوئیں تمنا سے دستبردار نہیں خواہش ،اپنی ہم اپنی لیکن اتں

افسوس تھا

کیا یہن ار ن ار

ت

ر ہکرو جمیر ن ات م

اہ کو بھولنے مشکل سے میں یئ

ہوں کوشش کر رہی کیگ

کہا نے التجائیہ لیبا۔۔ر

اہ نہیں یہ

کا اتھ پکڑا لیبانے ر ہ۔۔جمیر لیباہے ر گ

Page 18: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

18

اہ ہے اور کسی دل میں لکا خیا کسی

ا گ

اہ عظیم لکا خیا کے منگیتر آجان

ا گ

نے لیباہے )ر آجان

(اپنا اتھ کھینچا

رن ہے اور پھر اس کا لہجہ اور آنکھیں بعد میں کا منگیتر کسی وہ

اظہار وہی بھی ہے پہلے تمہارا ک

رات ہے۔۔جو اعتراف تمہارا دل کر ہیں کر رہی

بھی دل میں ےمیر ہجمیر نہیں

کسی میں ن اھ آلبابہ کے سا ن اآ لکا خیا ازہک رحیم ج

ی کا لہجہ ا لیبا۔۔ر کرسکتی نہیں تکمیل خواہش کی رکھ کر اپنی کے دل پر پیر معصوم لڑکی

خواں سا تھا ںبیا

ا تم لڑکیا ہجمیر

ل رہی اک تمنا نہیںسے و ےہو میر سنبھالتی محبت کیسے ںبتاؤ ن ھ

منس

" میں

رک تمنا کا ارادہ کرتی

ت

جتنا اس سے ہوں اپنے ارادے پر عمل درآمد کرنے کے لیے جتنا ئ

میں ےمیر اتنا ہی یہہوں بھاگتی

ت

منہ پر اتھ یہجاؤں و بیٹھ ہے تھک اتر کر کہیں آتی تعاق

بے موسم تھا جس میں کا لہجہ ٹوٹے کانچ جیسا لیباہے " ر پر ہنستی بے بسی یرکھ کر میر

تھیں بھی ںند بوند ن ارش جیسی

رنے تجو ہاور اچھا لڑکا مل جائے ۔۔جمیر پتا لبابہ کو کوئی کیا لیبار

کی پیش ئ

Page 19: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

19

ٹوٹ جائے اس سے ںیودوسال بعد گنی کی سوچو جس لڑکی خود

اد اچای

یکون ش

ر ان کی ہیں چھے بہنیں کرے گا اس کے کردار پر سوال ہوں گے لبابہ کی

پر زندگی اس کا ائ

رھ کر جو اس کا دل ٹوٹے گا اس کی بھی

کون کرے گا " ازہک ن ائیبھر پڑے گا اور س سے ئ

۔۔ مردوں کے گونگا بہرا رات ہے اور دل و معاشرہ ہمیشہ ہے مردوں کے لیے کا کیا رحیم

ہوتے ہیں

ت

ر نہیں دل اس قدر کرج

ا کہ ان پر رشتوں کا ٹوٹنا ائ

ت

کرن "

۔۔۔ پشت سے آنسوں صاف کیے کی نے ہتھیلی لیبار

ر سال لاہور جاتی لیبار :۔*مات کے بعد ہ

ابیاسے لاہور جانے کا تھی امتحان

ت

سے بے ن

انتظار رہتا

ائیر موسم بہار کے غنودگی وہ

رس

وہ ف

ات کے بعد لاہور کے امتحا بھرے دن تھے ج

ن

تھی گئی

ن ار مل چکی کئی کا ماموں زاد تھا جس سے وہ پہلے بھی لیباتھا وہ ر انجان نہیں کوئی رحیم ہکاز

ر تھی

را ہو اس رازدار مختصر سے لمحے کا ج سی جھینپی کی لیبامگر اس ن ار کچھ عجب تھا ۔۔ئ

Page 20: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

20

ن ات کھلکھلا رہی ہوئی چمکتی سی ہلکی آنکھوں میں ۔۔جس کی تھی سے الجھی نگاہ ازہک رحیم

مک سے الجھی لیبا۔۔ر تھی پ

۔۔۔ تھی نہیں لڑکی رامچیو کہ وہ کوئی اس

ر یہشبہ بلا

اسے دل پھر بھی ۔۔۔لیکن وای ینےکو فنا کر د ۔۔اک دنیا سرمست عمر تھی یئ

۔۔۔ تھی لڑکی وہ مضبوط ارادوں اور پختہ چال وای تھیں کسنا آتی ہومیں کی

آنکھوں عمر میں بے ہارر تھا۔۔جس نے چیکے دل عجب یساا کچھ تھا ان آنکھوں میں مگر

کو الص کہانی ایعمر ادھورے الفاظ و نے اس چی لیباکو پکے خواب سونپے تھے ۔۔ر

تھا مقام پر لکھ لیا

سامنے والے شخص سے انجان کہ جو پکے خواب اس نے آنکھوں کو سونپے ہیں لخیا اس

داستان مان لیا یاس نے پور ۔۔جسے وہ فقط ند لمحے کے قصے کے سوا کچھ نہیں کے لیے

تھا۔۔۔۔

Page 21: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

21

کیسا کہو

ت

تھا وہ دس

ڈھر س کچھ لٹا آئے ج

ڈھر گنوا آئے آنکھیں ج

تھا جیسا بسیلا کہا

مگر س کچھ بہا آئے چاات کے بچ نکلیں بہت

تھا وہ ہجر کیسا کہو

ن ا بھلا ن ا و تم نے کیا یکھاچھوکر اسے د کبھی

تن من جلا آئے یہروح ' تھا اسے چھو کر و اپنی بس آگ جیسا کہا

تھا وہ وصل کیسا کہو

چھو لیا تمہیں

احساس جاگا تھا اس نے و کیا ج

Page 22: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

22

اک راستے جیسا کہا

ڈھر ا تھا مکاں لیکن ج

بنا آئے سے بس گزرن

امعلوم )

ہو گیا خیر کوئی کی امینہ یہارے :۔*

تت

ںشیر کی ی۔۔داد نہیں ہی ہے آئی خبر لو کتنا وق

لیا میں لپیٹ اور گونج دار آواز نے اتل کمرے کو اپنی

"

" رتفے پر بے تکے پن سے ل

تت

سے منہ کھولا کہ پھوپھو دو انیازن ار نے حیر کتنا وق

تھیں و آئیں دن پہلے ہی

ر لڑکی یہو ی ا

ٹیلی یئ

ت

ی

ا کروں بوڑھی لاپروا ہے ج

آتی ماں سے ملنے نہیں فون ن

امل تھے کے لہجے میں یداد

تفکر اور غصہ دونوں ش

Page 23: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

23

ر لڑکی نے لفظ ہکسول اور جمیر لوڈو کھیلتیں رتفے پر بیٹھیں دوسرے

مشکل سے یپر ئ

اپنے قہقہے روکے

منہ کر کے نے کچن کی ین ائے ۔۔داد ن ا ہو ارے جاسرہ چائے بنا رہی

ہوئیجای

اتی

نے چائے پکڑاتے ہوئے ۔۔جاسرہ بیگم تھی روانہ کر رہی کسول کے ابو کو دفتر کے لیے وہ

کہا

یسےا تھی جو روانہ کرنے گئی آزاد کروانے کشمیر ن الو بتاؤ بھلا کسول کے ان ا دفتر جارہے تھے

اد نئی نئی ںمیا ہے جیسے کہہ رہی

ن ات اتل کی ی ۔۔دادن ار دفتر جا رات ہو کے بعد پہلی یش

آتی کمرے میں ۔۔۔ یا دو مسکر یکھاکا چہرہ لال ہوتے د نینے جیٹھا دب

اور ازن ار نے بلند قہقہے ہوئے ہ،جمیر کسول

ر ن ات پر منہ پھاڑ کر ہنستی کمبختو تم کیا ارےمارے تیچیر اریوواز دآ کی ہو ہنسی ہ

مہے و بہ ہ

ں کو اتھ ہوئےنے کانو ی۔۔دادسے تھیں طاحتیا بھی مسکراتی ںلڑکیا زمانے میں

تیسر یکہاں ہے داد لیبار یہ اور

ن ا آ لکا خیا پوتی یکو اچای

رش بھائی وہ ہوئے کہا لیتے ین ار پر ۔۔کسول نے اپنی یلا سی ٹی ہے پی کا فون سن رہی ائ

Page 24: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

24

رش کا فون داد اتئیں ہوئی انیکو حیر ی۔۔ائ

ات میں یداد جی

رہ گیا وہ امتحان

تت

نے وجہ بتائی ہ۔۔جمیر ہے اس سلسلے میں کم وق

ات

رہ گیا میں امتحان

تت

کرو کر پڑھائیہو ۔۔چلو جا رہی ہے اور تم لوگ لوڈو کھیل کم وق

۔۔جاسرہ نے دونوں کو مشترکہ ڈپٹا

گئیں چلیں کر کمرے میں لوڈو سمیٹ ہوئی منہ بسورتی ہاور جمیر کسول

ل۔۔جس کا خیا لڑکی بوند جیسی پہلی ن ارش کی پہلی مسلسل ن ارشوں میں وہ ساون کی :۔*

اموں اور گرمیو بھیگی کی ںیوسرد

رش سکندر کو بے چین دوپہروں میں لمبی تپتی کی ںش ائ

ا ہے ۔۔۔

ت

رکھ

رش سکندر کو جس لڑکی جیسی ںن الیو یسنہر گندم کی لگی میں کھیت کسی وہ ا ائ

کا اداس ہون

ا ہے ۔۔۔۔

ت

مضطرب رکھ

رش ں سے روطوط ہیںمسکراہٹو ثون ان کی لیباسکندر کے دل کے تمام اچھے موسم ر ائ

۔۔۔۔۔

Page 25: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

25

ا ہے جہاں کوئی لڑکی جیسی یاس شہزاد وہ

ت

نظر پہلی اس کی انہیود جس کا گزر جنگل سے ہون

ا ہے اور کھیرہو قید میں

ت

ا ہے۔۔۔۔۔۔ جوگی و جا ن

ت

ہو جان

ا ہے ۔۔۔۔ خوش آواز بنجارہ فقیر کوئی جس کے انتظار میں جیسی یاس نواب زاد وہ

ت

ہون

رش اس شہزادے ، کھیر سکندر کی ائ

ت

ہے ۔۔۔۔۔۔ جیسی اور فقیر وحال

اظہار کے لمحوں سے ثون ان کا منتظر ہے ۔۔۔لیکن لیباٹکائے ر ںکنارے کشتیا یند وہ

را ہے ۔۔۔۔۔ ہوا بھی ن اگھ

وہ پوچھنے آئے اس کو خبر ہو،کبھی کبھی

میں کہ ر تمر لمحہ ،ہ

مہ

ا ہو ۔۔۔۔ڈھو کیا میں کہانی قصے ،کسی ،پرانے کسی داستانوں میں پرانی

ت

ڈن

ی

اروں میں میں

ت

ا ہوں ۔۔۔۔ کیا آسمان کے ن

ت

ڈن

ڈھوی

اں ۔۔۔ تمہیں

معلوم ہے جان

Page 26: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

26

ارے وصل کا کوئی آگن میںآسمان کے میںما ہوں۔۔۔۔۔ ہ

ت

ڈن

ستارہ ڈھوی

ر قصے ،کہانی میںما ہوں ۔۔۔۔۔ میں اب ہ

ت

ڈن

تمہارا عکس ڈھوی

(از خود)

* ڈتی پورے گھر میں تمہیں ہو اور میں ںیہاتم ۔

کہا یسےنے ا ہہوں ۔۔جمیر پھر رہی ڈھوی

اہ کا قد گاہ" کسی یع" بد جیسے

ان کے کہو یمن ادش

را کہ ان

ہو یشہ جانے کا اندمحل ہو اتنا ئ

سے پودے دھوتی ن انی

جھانکا میںنے متفکر سا ہو کر اپنے عقب لیبار کے ن ای

رے محل میں تم

ڈتی ںکیو مجھے اتنے ئ

کے انداز پر ہنے جمیر لیبا۔۔ر تھی پھر رہی ڈھوی

طنز کیا

Page 27: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

27

ا آج آمینہ ںکہ کیو تھی سوچ رہی میں وہ

دن ہو گئے فاتحہ سے کتنے طرف چلیں پھوپھو کی ن

رش بھائی ضرورت ہوئی د کیمد گئے اور کسی کر لیں بھی یرتیا کی ملے ساھ مل کر پیپر و ائ

کہا لائے بغیر کے طنز کو الطر میں لیبانے ر ہگئے ۔۔جمیر سے لے لیں

تھی کے لہجے میں لیباہے ر دل نہیں امیر نہیں

ماکتاہ

نے منہ بسورہ ہجمیر

رش بھائی اچھا ن اآ ںکا فون کیو ائ

آنے پر پوچھا دن اتھا پھر اچای

ا و یسےا میں پیپر ہے ، کیسی یرتیا سر پر ہیں زکہ پیپر ن اتیں عام استادوں وای وہی

ا یسےکرن

کرن

اخوں پر ڈای دھار اونچی کی نے ن انی لیبا۔۔رہوغیر

ش

لیا لیبانے ر ہبند ہے ۔۔جمیر ںفون کیو تمہارا

وجہ سے ۔۔ازہک کی کے اتھ سے ن ای

کی یقتصد نے اس کے و کے کی الموشی کی لیبا( ر ن ا و کا ہو )پھر خود ہی

غلط جملہ کوئی کبھی کی نہیں ن ات یسیو یسیا کوئی کہ اس نے تم سے کبھی تھی و کہتی تم

معاال نہیں

ت

سنیکھانظروں سے د نے سوالیہ ہ۔۔۔جمیر کیا ا

ا بھی اچھی ن ا اس کا مجھ سے معموی اب

۔۔۔ مناس نہیں ن ات کرن

Page 28: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

28

" دل کی

کونپلیں کرتے ،ورنہ ننھی ن اد نہیں لگ جائے و اسے ن انی سے بیج پر غلطی زمین ج

بن جاتی یکھتےد ہی یکھتےد

ت

۔۔۔"۔۔۔۔ہیں تناور درج

نے دم سادھ کر کہا لیبار

را ۔۔۔جمیر ن اہو کا بھلا کر رہی لڑکی کے تم کسی لیبار آ رہی سمجھ نہیں مجھے کا نے ن انی ہاپنا ئ

کیا

رکھا میں یرن ای

جلد ن از اور کم ظرف سمجھاؤں کے وہ انتہائی کیسے یہتمکو ہوں ۔۔میں اپنا بھلا کر رہی میں

ان ہے ۔۔تم خود ہی ی شخص ہے وہ ا

یکہ وہ میر یکھود منافق ان

کر رات قدمی پیش جای

دے رات۔۔ وہ اپنی نہیں لخیا و ڑنے کا کوئی گنی اپنی ہے لیکن

دوسرا آپشن میں ج

پھر اسے یےد یسےآنکھوں نے مجھے سند سال پہلے اسکی محفوظ رکھ رات ہے ۔۔۔۔کئی

آگئی دن اپھر سے اسے میںکے دوسال بعد اور اب گنی لبابہ سے محبت ہو گئی میں رٹینیویو

۔۔۔ مردوں والا بدوش پن ہے اور کچھ نہیں یتیآنکھ کا روا اس کی یہ۔۔۔" "

کا لہجہ بلا کا خشک تھا لیبا۔۔۔ر

Page 29: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

29

اسکی کے کسی الموش رہی ہجمیر

ت

ختم کر کے تھا و گنیسچا وہ اگر ہی ن ات سچ تھی حد ی

پیش کی لیبار

ا۔۔۔ قدمی جای

ت

کرن

* پڑاؤ کیا نے زمستان میں بگھی محبت کی۔

رکھا تھاکر کنارے قید ینے ند کو جادوگرنی یشہزاد ن انچ پھولوں وای جہاں

منتظر تھی کی مسیحا کسی کنارے قید یند یاور شہزاد

ا تھا ن اآ کے خواب میں یکنارے گھوڑے پر سوار اس شہزادے کا گزر ہوا جو شہزاد یند

ت

کرن

تھا ۔۔۔۔۔ ن ا کو آ ئیمسیحا کی یشہزاد شہزادہ

زمانے کا رخ کیا یمنے قد بگھی کی محبت

Page 30: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

30

ا کنار کے رنگین یشمر جہاں

ن از کی یلگے غرارے اور چاند یآنچل،گون نواب سے سجی ی

بنجارنوں کے راگ کنارے گاتی ن اکے ساھ لگ کر در اروںیود اونچی اونچی محل کی یزاد

پ کر وہ راگ گاتی اور پھر محل کے کونوں کھدروں میں سنتی ھچ

والا دو

ا انہیو سن

ت

ہو جان

بنجارے نے تقو ی کے سروں کو ا جس

ت

تھی ید ی

۔۔۔۔ بنجارن ہو گئی ینواب زاد آنچل وای رنگین کہ

رکے کے گھوڑے صحرا میں بگھی کی محبت

کے کرداروں نے جنم لیا ںلوک کہانیو و

ر صحرا کی و کوئی ہوئی آواز سے ہیر کی ین انسر کوئی

ت

۔۔۔۔ ہوئی سسی سسکتی میں ی

Page 31: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

31

کے دھاگے کی یشمکو ر مضبوطی ثون ان کی لیباو ر پڑاؤ کیا گاہ میں یعنے بد بگھی کی محبت

طرح کمزور کیا

آنکھیں میںہے کہ صحرائے تمنا کر کہتی بیٹھ کے قدموں میں ں۔۔"وہ تمام لڑکیو

ت

م

ا نہیں

۔۔۔۔ و کمزور ہو جاؤ گی اھا ن

۔۔۔جوگن ہو جاؤ گی روگن، کوئی کوئی "...

* اس کے تھرڈ ائیر یہ۔

تھا ج

تت

ات ہو رہے تھے جن کے ا وہ وق

ختتام پر اسے کے امتحان

ا تھا وہ کالج سے گھر آئی

کی ازہک رحیم نکہکیو ہیں لاہور جارہی و پتا چلا اماں آج ہی لاہور جان

ہے کل گنی

اس دو سال کے ہوا تھا کا اس سے سامنا نہیں لیباملاقات کے بعد ر سرمست سی اس

اچھے لگنے لگے تھے عمر کے خواب آنکھوں میں اسے چی عرصہ میں

Page 32: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

32

آنکھوں کا جامد ہخوابید کے گرد اپنی لیبااس شخص نے ر بہار میں کہ کسی ن اآ لکو خیا لیبار

حصار ن اندھا تھا

حصار اس قدر کمزور تھا وہ

ا وہ و قصہ بھی ینے پور لیبار جسے

ا بنا فقط آدھا ادھورا سا داستان مان

اساننہ رات جو آنکھوں ن

آکر ختم ہو گیا

ت

ی

ا چاہتا تھا دن اوہ شخص پھر سے اسے بہار کے وہ عذاب اب

دلان

ا چاہتی تھی عمر پکی ثون ان کی لیبااب ر لیکن

ںیہاکہ خبردار ! اب تھی ۔۔۔وہ اسے بتان

ندتیثون ان نے ۔۔وہ بہار، وہ حصار ن ا لیبا۔۔۔۔۔۔۔ر اگتی فصل نہیں خوابوں کی

ڈتعو ربیکا اور وہ خواب کسی یسہآنکھوں کا سند

بہا دے۔۔۔۔۔ طرح سمندر میں کی ی

تھا وہ چاند کیسا کہو

Page 33: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

33

ر آ فلک

ت

بسنے آنکھ میں یتمہار ن ا سے جو ائ

تھا بس خواب جیسا کہا

سلا آئے جس کی تھی تعبیر نہیں

اسے اک س

تھا وہ عشق کیسا کہو

تم نے پرکھے کیا بنا

جیسا تتلی کہا

کے رن

اس کو بھلا آئے کچا انوکھا سا،جبھی بہت

ام کیسا کہو

تھا وہ ن

صحراؤں اور چنچل ہواؤں پر لکھا تم نے جسے

بس موسموں جیسا کہا

Page 34: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

34

، کس رو میں ،کسیکس گھڑ نجانے مٹا آئے ت

امعلوم)

* ات کے فورا بعد جمیر دوماہ کا عرصہ پر ہو کر اڑ گیا۔

اد کی اور قیصر ہامتحان

تھی یش

اد اور

موسم نے چپکے سے رخ بدلا ہی کے ہنگاموں میں یش

ر کے ٹھنڈے میٹھے یہ دن تھے اکتوئ

اد کی ہجمیر

اسے اب گئی نہیں لیبار لیکن تھیں کے بعد جاسرہ اور کسول لاہور گئیں یش

رکھنا تھا واسطہ نہیں سے کوئی ںاس شہر سے اور واتں کے مکینو

ر کر ماضی وہ

د کو نہیں اب م

ی

ت

ھنک

تھی بکامیا کوشش میں کہ وہ بھولنے کی تھی ی

۔۔۔ ہو گ

ر کی وہ ام تھی سی بھیگی ی ا اکتوئ

ش

تھیں گاہ " آئیں یعکے ٹوکروں کے ساھ "بد ںئیوپھوپھو اور فاتحہ میٹھا امینہ ج

Page 35: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

35

ر د اور پھوپھو کافی ،امی ، ان ا ، چچا ،چاچی یداد کمرے میں اتل سے کر یت رازدارن ا کو ئی ئ

رش کے لیے کہ امینہ ن انے آکر اسے بتا رہے تھے پھر امی ہیں اسے مانگنے آئیں پھوپھو ائ

رش۔۔پھر دل اور دماغ نے ا لیبا۔۔۔ر زن ان ہو کر کہا ی کا دل رکا ۔۔۔ائ

رش۔۔۔ ۔۔اتں۔۔ائ

پہن ی جا کر پھوپھو سے انگوٹھی نے اتل کمرے میں لیبار

ار کے پہلے ہفتے کی دسمبر

ت

گئی یال دڈ بھی یخن

اد

اد بھی ہسے دس دن پہلے جمیر یش

ش

رش کی لیبار عروج پر تھیں ںن ارتیا کی یآگ اور ائ

اد

تھی بھی گنی کے ساھ کسول اور ازن ار کی یش

ا شروع کر کیا ںسہیلیو نے آٹھ دن پہلے ہی کسول

کے ساھ مل کر ںوہ سہیلیو تھا روز کو بلان

۔۔۔۔۔ بجاتی ڈھولکی

* اد۔

سے کتنا روپ تمہارے چہرے پر ابھی یکھواور د اتنے دن پڑے ہیں ابھی میں یش

اکو چھیڑ لیبانے ر ہہے ۔۔جمیر آگیا

Page 36: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

36

سے مسکرائی دلکشی لیبار

ڑا اور گونن کا دوسرا کا جو یمہند ن اطرف سے آ پھوپھو کی تھیں کے کمرے میں لیبار وہ

تھیں رہیں یکھسامان د

رمآواز یلیسر کی ںکیوکم سن لڑ تھی ہوئی کے ساھ ڈھولک رکھی ںکسول نے سہیلیو ن اہ

گونج رہے تھے ٹپے اور گانے پورے گھر میں میں

لیبان ات کہو ر ی ا

ر للہا تم

ت

کے بہت ف رش بھائی نے تمہیں ہو اللہ ی ا جیسے ائ

جو کیا صیبن کا ساھ ان

ان سار

ا رات ہو تمہار رہنمائی یعمر تمہار یان

ت

رات ہو وہ یتاھ دتمہارا سا میں بیکامیا یکرن

پر اوڑھا ( لیباڈپٹا ر نے پیلا ہکس قدر سنبھال کر رکھے گا )جمیر تمہیں

کو بے حد جھوی یرتمہا ہے ۔۔۔ " اللہ یتمنا چھوڑ اپنی کے لیے لڑکی تم نے کسی اور

سے بھر دے گا۔۔۔۔ تعبیر بے حد خوبصورت تمناؤں کی خوبصورت بے حد سے بھی "

ا ۔۔جمیر تم

چاہی نے تسلی ہخوش ہو ن

Page 37: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

37

امل ہو رات یساا ی ا میں زندگی یکہ میر نہیں وجہ کافی یہ خوش ہونے کے لیے کیا

ان ش

ان

ن ارش تیز لیے دوا کے سے درد کی کان کے معموی ےہے جو رات کے دوسرے پہر میر

ر لیباگھر سے نکل سکتا ہے ۔۔۔ر میںم۔۔۔ڈال کر گھمائیں میں کلائی ںن اچوڑ ینے ند ہ

یسمجھ کر مسکرا د ہجمیر

امی وکھیر ہے ،کسی یکھاکو د انےیود کسی تم نے کبھی :۔*

انتظار کے ن ا پرندے کو جوگی ن

ا سمجھتے ہو لیباعجب سوال تھا ر یہکو ۔۔۔۔ فقیر کسی ائیشید

۔۔۔ ن اسر ہلا میں ئے فینے ن

ل کشا ہوا لو وہ محظوظ اور بوجھل سے انداز میں یکھپھر مجھے د و

۔۔ سے منہ کھل گیا اتکا حیر لیبار

اد انکی یہ

بھی خوشبو ابھی کی ںپتیو سجا ہوا تھا گلاب کی بھی کمرہ ابھی رات تھی یتیسر کی یش

ازو تھے ۔۔۔اور آج تیسر بھی پر لگ پھول ابھی ی۔۔۔۔مسہر موجود تھی

ت

وہ رات میں ین

سا تھا ۔۔۔۔ یقینو وہ کچھ بے دو راو ں میں کھل کر ن ات کر رات تھا پچھلی ںیو

Page 38: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

38

رش ر ادھر لا یکا اتھ پکڑ کر المار لیباآؤ۔۔ ائ

ت

ند محبت کی جس کے دراز میں ن ای

ا

محفوظ تھیں ںنیان

ںن اند چوڑ ٹوٹی کانچ کی یہ یکھود یہ

ںیہاسالگرہ پر تم لوگ ۔۔فاتحہ کیاور دو ن ال پ

نے سنبھال میں تھی چھوڑ گئی یہیں یہدرد تھا تم جس رات تمہارے کان میں تھیں رکیں

۔۔۔ لیں

انیا ہوئی یچھوڑ کی یبے خیا محبوب کی ۔۔۔۔"کہ محبت میں

ہوتی جیسی مال غنیمت ںن

۔۔۔ہیں "

رش ۔۔ تھی چکیکھٹکھٹا کے کون کون سے در نہیں تحیر لیباجبکہ ر ن امسکرا ائ

یہ اور

سل

وہ کاغذ جس پر تم نے فاتحہ کو

ب

س

ی

تھا تمہارے مانگنے پر ن اابھیجو اتھ ےلکھ کر میر

تھا ۔۔۔ ن اس محفوظ کر لیانے اسے اپنے تھا میں نہیں ن اکھو یہہے ۔۔ نے کہا کے کھو گیا میں

۔۔۔۔۔۔ یکھود اور

رش راز وہ کیسےسے پکارا ۔۔کہ یاور فسوں خیز تنے حیر لیبار ی۔۔۔ساکت کھڑ ائ

کھول رات تھا

Page 39: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

39

کے میں بتاؤ و کیا تمہیں میں لیبار

ہے ۔۔ قید نظر میں پہلی یرہوں جو تمہا انہیووہ د مانو گ

کو ماننا لیبالہجہ ۔۔ر اگیزہے ۔۔)اس قدر سحر شدائی جو تمہارے انتظار میں جیسا فقیر اس

پڑا وہ بلا کا خوش آواز تھا( ۔۔۔

ا وہ جان گئی چاات لیکن یکھنانے سر اھا کر اسے د لیبار

ڈ کے اب ش عمر اس شخص یوہ سار ی

ا اھا سکے ۔۔۔۔

کے آگے سر ن

ڈ لائے اور اسے بتا وسے جمیر کا دل چاات وہ اس لمحے کہیں لیبار

ا میں یکھوئے کے دکو ڈھوی

ن

ہوں ۔۔۔ اپنا بھلا کر رہی ۔۔کے میں تھی کہتی

ر اللہ کہا تھا میں تم نے ٹھیک اور

ت

کے بہت ف ا اس نے یکھوہوں د ی

سے تعبیر تمناؤں کین

۔۔۔۔یبھر د جھوی یمیر

Page 40: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

40

۔۔۔۔الص تمنا ن ا ی یکہ نواز نے اللہ عام تمنا ٹھکرا کر میں اپنی افف

تھا۔۔۔۔۔۔ ن اکو آ ئیمسیحا کی یکنارے شہزاد یتھا جو ند وہ شہزادہ مل گیا سچ میں اسے

رخ کیا پڑاؤ کی اور اپنے اگلے ںبھر ںن اکے گھوڑوں نے چونکڑ بگھی کی محبت

جای

۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمنا کا راز ن ا لیا ۔۔۔گزرنے والوں نے حقیقیتمنا میں صحرائے

Page 41: میں تمنا ئےاصحر · 2021. 1. 28. · Novel Hi Novel Visit us at. Novel Hi Novel 1 میں تمنا ئےاصحر تجپواررانواہر سے قلمکے ئما ہیúوا

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

41

ختم شدہ

Www.NovelHiNovel.Com


Recommended